زندگی کی تڑپتی دھوپ میں ایک ٹھنڈا سایہ پایا ہے میں نے
جب کھولی آنکھ تو اپنی ماں کو مسکراتا ہوا پایا ہے میں نے
جب بھی ماں کا نام لیا
اس کا بے شمار پیار پایا ہے میں نے
جب کوئی درد محسوس ہوا، جب کوئی مشکل آئی
اپنے پہلو میں اپنی ماں کو پایا ہے میں نے
جاگتی رہیں وہ رات بھر میرے لیے
جانے کتنی راتیں انہیں جگایا ہے میں نے
جس کی دعا سے ہر مصیبت لوٹ جائے
ایسا فرشتہ پایا ہے میں نے
میری ہر فکر کو جاننے والی
میرے جذبوں کو پہچاننے والی
ایسی ہستی پائی ہے میں نے
میری زندگی صرف میری ماں ہے
اس کے لیے تو اس زندگی کی شمع جلا رکھی ہے میں نے
شرمایا نہ کرجھکیا نہ کر
چوری چوری اساں نوں تکیا نہ کر
چٹے دندان وچ سوئی بُلیاں دے کے
حاسا اپنا زورا زوری ڈکیا نہ کر
جے تقدیروں سامنے آوی جائیں توں
شرما کے ساڈے کولوں نسیا نہ کر
اساں نوں مار مکاندیاں نیں تیریاں اداواں
چہرے اپنے توں زلفاں گرا کے جھٹکیا نہ کر
ساڈا دل ایں توں کوئی گل وی چھپاندی نیں
اپنی میری کوئی وی گل کسے نوں دسیا نہ کر
آجم جم آ میرے خیالاں خواباں وچ آ
تینوں کس نے کہیا اے میرے دل وچ وسیا نہ کر
تڑپا سانوں ترسا سانوں تیری خوشی ساڈی خوشی
اک گل ساڈی من لے نال ساڈے توں رسیا نہ کر
کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے
خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
دوستی اک حسین خواب بھی ہے tGlossy H Porn Dating Nl Automobile E Camion Popular Articles 219 It Untitled Glossy H Porn Dating Nl Automobile E Camion Popular Articles 219 Itg Dating mGlossy H Porn Dating Nl Automobile E Camion Popular Articles 219 It Untitled Glossy H Porn Dating Nl Automobile E Camion Popular Articles 219 Itx x Prancing Prancing